• user warning: Table './saafi_net/safi_cache_block' is marked as crashed and should be repaired query: SELECT data, created, headers, expire, serialized FROM safi_cache_block WHERE cid = 'book:0:safi:ur:r.1:http://www.safi.ir/ur/node/3568' in /home/saafi.net/saafi.net/includes/cache.inc on line 26.
  • user warning: Table './saafi_net/safi_cache_block' is marked as crashed and should be repaired query: UPDATE safi_cache_block SET data = 'a:0:{}', created = 1284038221, expire = -1, headers = '', serialized = 1 WHERE cid = 'book:0:safi:ur:r.1:http://www.safi.ir/ur/node/3568' in /home/saafi.net/saafi.net/includes/cache.inc on line 109.

حاجت برآوری کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا

اس دعا کو امام حسین علیہ السلام نے عاشور کے دن اپنے فرزند امام سجاد علیہ السلام کو تعلیم دیا ۔
امام سجاد علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا : میرے والد جس دن شہید ہوئے اس دن آپ نے ہمیں اپنے سینے سے لگایا جب کہ آپ کے زخموں سے خون جاری تھا ،آپ نے فرمایا : اے میرے لال ! مجھ سے وہ دعا سیکھ لو جسے میری ماں فاطمہ زہرا(س) نے مجھے تعلیم دیا تھا ،اور انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اور آنحضرت سے جبرئیل نے نقل کیا تھا ۔ اس دعا کو اہم حاجات کی برآوری کے لئے، غم و اندوہ اور تم پر وارد ہونے والے عظیم مصائب کے وقت پڑھنا ۔
بِحَقِّ يس وَ الْقُرآنِ الْکَرِيمِ وَ بِحَقِّ طه وَ الْقُرآنِ الْعَظِيمِ يا مَنْ يَقْدِرُ عَلَي حَوائِجِ السّائِلِينَ يا مَنْ يَعْلَمُ ما فِي الضَّمِيرَ يا مُنَفِّسَ عَنِ الُمَکُرُوبِينَ يا مُفَرِّجَ عَنِ الْمَغْمُوْمِينَ يا راحِمَ الشَّيْخِ الْکَبيرِ يا رازِقَ الطِّفْلِ الصَّغِيرِ، يا مَنْ لا يَحْتاجُ اِلَي التَّفْسِيرِ صَلِّ عَلَي مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ افْعَلْ بِي کَذا وَ کَذا۱
اقتباس از : " بہار جان ھا ،تالیف آیۃ اللہ کریمی جھرمی
۱۔ کتاب دعوات راوندی میں ہے کہ جملہ " کذا و کذا " کی جگہ اپنی حاجت طلب کرے ۔